اِنسانی احکام بے فائدہ ہیں اور ہمیں ہر گِز نجات نہیں دے سکتے ۔ آج کل واحد کلیسیا جو سبت اور فسح مناتی ہے اور یسُوع مسیح کے نمُونوں کے مطابق مسیح کی خُوشخبری کی مُنادی کرتی ہے خُدا کی کلیسیا ہے۔
چُو نکہ انسان کی مرضی سے کِتابِ مُقدّس کی صحیح تشریح نہیں کی جا سکتی اِسلئے مسیح آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں زمین پر آ ئے تا کہ کِتابِ مُقدّس کے بھید کو آشکا ر کریں اور ہمیں آسمان کی راہ سے آگاہ کریں۔
اِسی طرح اُس نے اپنے سب خطوں میں اِن باتوں کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے۔ اُس کے خطوط میں کچھ ایسی با تیں ہیں جنہیں سمجھنا مشکل ہے اور جاہل اور غیر مستحکم لوگ جنہیں دوسری کِتابِ مُقدّس کی طرح بگاڑ کر اپنی ہی ہلاکت میں ڈالتے ہیں ۔ 2 پطرس 16:3
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی