سبت کا دِن خالقوں کی یا د گا ری کا دِن ہے جو ہمیں خالق خُدا کا خو ف ماننے اور
اُن کی قوت کو سمجھنے کی اور انسانوں کو خُدا کی طرف رجو ع لانا بخشتاہے ۔
یہ خُدا کے فر زندوں کے لئے بھی ایک نشان ہے۔ اِسی لئے شیطان نے
سبت کے دِن کو اتوار کی عبا دت میں بدل دِیا تا کہ انسان خُدا کے پا س نہ آ سکیں۔
کتابِ مُقدّس میں یہ لکھا ہے کہ سلیمان خُدا کے سا تھ تھا اور خُدا باپ اور خُداماں کی آواز سُنی تھی
جب خُدا نے ابتدا میں کہا تھا کہ”ہم انسان کو اپنی صورت پر بنا ئیں۔“اِسی طرح خُدا کی کلیسیا کے اراکین نے
کتابِ مُقدّس اور نبیوں کی تعلیما ت سے خُدا ئےایلو ہیم کو سمجھاہے اور خُدا کا خو ف مانتے
اورجیسا کہ یہ دانائی کے کلام میں لکھا ہےوہ خُدا کے احکام مانتے ہیں ۔
”اِس لئے مَیں تیرے فرمان کو سو نے سے بلکہ کُندن سے بھی زیا دہ عزیز رکھتا ہُوں ۔
اِس لئے مَیں تیرے سب قوانین کو بر حق جانتا ہُوں اور ہر جھوٹی راہ سے مجھے نفرت ہے ۔“
زبو ر 119: 127-128
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی