ہمیں ضرور سمجھنا چاہیے کہ خُدا کا ہر حکم ہما ری نجات کے لئے بنایا گیاہے اور یہ بھی کہ یہ دعوت نامہ ہے
جس میں خُدا کا پیا ر بسا ہُؤاہے تو پھر ہمیں داؤد کی طرح خُدا کے احکام پر مکمل طور پر عمل کر نا چا ہیے
جس نے دُعا کی تھی کہ” میری آنکھیں کھو ل دے تا کہ مَیں تیری شریعت کے عجائب دیکھوں۔“
رُوح القُدس کے زمانہ میں مسیح آن سانگ ہو نگ ،خُداماں اِس زمین پر تمام لوگوں کے
گُناہ معاف کر نے کے لئے آئے جو اُنہوں نے آسمان پر گُناہ کئے تھے اور تاریک دَور میں
برباد ہو جانے والے سبت اور فسح کو بحال کر تے ہو ئے اُن کو آسمان پر واپس جانے کا راستہ دِکھایا ۔
”تُو بنی اِسرائیل سے یہ بھی کہہ دینا کہ تم میرے سبتوں کو ضرور ماننا۔ اِس لئے کہ یہ میرے اور تمہارے درمیان
تمہاری پُشت در پُشت ایک نشان رہے گا تاکہ تم جانو کہ مَیں خُداوند تمہارا پاک کرنے والا ہُوں۔
پس تم سبت کو ماننا اِس لئے کہ وہ تمہارے لئے مُقدّس ہے . . .“
خروج 31: 13-14
”کیونکہ زندگی کے رُوح کی شریعت نے مسیح یسُوع میں مجھے گُناہ اور موت کی شریعت سے آزاد کر دِیا۔“
رومیوں2:8
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی