خُدا سے دُعا کر نے کے باعث دانی ایل مو ت میں ڈالے جا نے کے خطر ے میں تھا۔
تاہم اپنے غیرمتزلزل اور سچے ایمان کے ساتھ وہ خُدا کی طرف سے کہیں زیا دہ مبا رک ٹھہرا تھا ۔
دانی ایل کی مثال کی طرح کتابِ مُقدّس درج کرتی ہے کہ عبا دت کو ہر گز ختم نہیں ہو ناچا ہیے
کیو نکہ یہ مُقدّس فر یضہ ہے جسے خُدا کے لو گوں کو اداکر نا چا ہیے اور یہ خُدا کی تعظیم و تکر یم کرنےکے اظہا رکا طریقہ ہے ۔
اگر ہم میں کتابِ مُقدّس کی تعلیما ت کی پیروی کر نے والا ایمان ہو
تو ہمیں خُدا کی عبا دت خُد ا کے مقرر کردہ مُقدّس دِن پر اپنے سا رے دِل ،جان اور عقل سے کر نی چا ہیے۔
سا ری دُنیا میں خُدا کی کلیسیا کے اراکین خُدا کی عبا دت سبت کے دِن اور نئے عہد کی تین وقتوں کی سا ت عیدوں
کے مطا بق جیسے کہ مسیح آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں نے ہمیں سِکھا یا ہے کر تے ہیں۔
”مگر وہ وقت آ تا ہے بلکہ اب ہی ہے کہ سچے پرستا ر با پ کی پر ستش رُوح اور سچا ئی سے کرینگے کیو نکہ با پ اپنے لئے ایسے ہی پرستار ڈھونڈ تا ہے ۔خُدا رُوح ہے اور ضرور ہے کہ اُس کے پرستا ر رُوح اور سچا ئی سے پرستش کریں۔“
یوحنا 23:4- 24
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی