اتوار کی عبا دت اور کرسمس سورج دیوتا کی عبا دت کے لئے ہیں اوراِنکا تعلق انسانی احکام سے ہے ۔
بیٹے کے زمانہ میں یسُوع اور رُوح القُدس کے زمانے میں مسیح آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں نے ہمیں سِکھا یا
کہ انسانی احکام ماننے والے جھوٹے نبی ہیں چاہے وہ ظاہری طور پر کیسے بھی دِکھائی دیتے ہوں۔
جھوٹے نبی اچھے چرواہوں کا بھیس بدل لیتے ہیں جیسے بھیڑوں کے بھیس میں بھیڑیے ہوں۔
تاہم وہ لو گوں کو گمرا ہ کر تے ہیں تا کہ لو گ اُن حکموں کو ماننے میں ناکام رہیں جن کا خُدا نےماننےکا حکم دیا ہے ۔
صرف خُدا کی کلیسیا وہ جگہ ہے جہاں عورت کی اولاد خُدا کے احکام ما نتی ہے جیسے کہ سبت کا دِن اور فسح اور سچ اور جھوٹ میں امتیا ز کر تی ہے۔
”اَے ریا کا رو یسعیا ہ نے تمہا رے حق میں کیا خو ب نبو ت کی کہ ۔یہ اُمت زبان سے تو میری عزت کر تی ہے
مگر اِن کا دِل مجھ سے دور ہے ۔اور یہ بے فائدہ میری پر ستش کر تے ہیں کیو نکہ انسانی احکام کی تعلیم دیتے ہیں ۔“
متی 7:15- 9
”جھوٹے نبیوں سے خبردار رہو جو تمہا رے پا س بھیڑوں کے بھیس میں آتے ہیں مگر باطن میں پھاڑنے والے بھیڑئے ہیں۔“
متی15:7
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی