اُس آدمی کی ما نند جو کھیت میں چھپے خزانے کو حاصل کر نے کے لئے جد و جہد کر تا ہے صرف وہی لوگ جو آسمان کی با دشا ہی اور خُدا کے احکام کی قدر جانتے ہیں خُدا کے وعدہ کر دہ آسمانی جلال کی برکت حاصل کر سکتے ہیں ۔
خُدا کی کلیسیا مسیح آ ن سانگ ہو نگ اور خُدا ماں کے جو مُنجی کے طور پر آئے ہیں کلام کی قدر کو اور خُدا کے احکام جیسے کہ سبت کا دِن اور فسح ما ننے کی بر کت کی قدر کو سمجھتی ہے ۔
”اور اپنے ایمان کا مقصد یعنی رُوحوں کی نجات حاصل کرتے ہو ۔ . . . جن کی خبر اب تم کو اُن کی معرفت ملی جنہوں نے رُوح القُدس کے وسیلہ سے جو آسمان پر سے بھیجا گیا تم کو خُو شخبری دی اور فرشتے بھی اِن باتوں پرغور سے نظر کر نے کےمشتا ق ہیں ۔“ 1 پطرس 1: 9-12
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی