ایسے زمانے میں رہ رہے ہیں جو بے شمار جھوٹے مسیح اور جھوٹی تعلیما ت سے بھرا پڑا ہے ۔ہم صرف خُدا کے کلام کے وسیلے سچ اور جھوٹ میں امتیاز کر سکتے ہیں ۔
”تم کتابِ مُقدّس میں ڈھو نڈتے ہو کیونکہ سمجھتے ہوکہ اُس میں ہمیشہ کی زندگی تمہیں ملتی ہے اوریہ وہ ہے جو میر ی گواہی دیتی ہے ۔“ یُوحنا 39:5
پطرس کی طرح جس نے درست طور پر یسُوع کو جو کہ خُدا ہیں جان کر آسمان کی بادشاہی کی کنجیاں حا صل کی تھیں جب ہم رُوح القُدس کے زمانہ میں آنے والے خُدا باپ اور خُدا ماں کو درست طور پر سمجھیں تو ہم آسمان کی عظیم بر کا ت حاصل کر سکتے ہیں ۔
یہ لکھا ہے کہ زمین کی چیزیں آسمانی چیزوں کی نقل اور عکس ہیں۔خاص طور پر زمینی خاندانی نظا م کے ذریعے خُدا نے ہم پر آسمانی خاندانی نظام کو ظا ہر کِیا اور ہمیں بتایا کہ صرف فسح کی روٹی اور مَے کے ذریعے بخشے گئے خُدا کے گو شت اور خُون سے ہم خُدا کے فرزند بن سکتے ہیں ۔ (آسمانی خاندانی نظام باپ ، ماں اور بچوں پر مشتمل ہو تا ہے )
جیسے خُدا نے سُلیما ن کو حکمت بخشی تھی کہ امتیاز کر سکے کہ سچی ماں کو ن تھی،اِن دنوں میں خُدا کی کلیسیا کے مُقدسین کو کتابِ مُقدّس کے کلمات کے وسیلہ حکمت بخشی گئی ہے اور مبارک ٹھہرے ہیں کہ خُدا ماں کے پاس آسکیں ۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی