خُدا کی کلیسیا جہاں پطرس اور پولس جا تے تھے یسُوع مسیح نے قا ئم کی تھی
اور یہ کلیسیارسولوں کے زمانہ سے روایتی تعلیما ت کی حما یت کرتی ہے ۔
کتابِ مُقدّس کے مطابق غیر قوموں کے مذہب کی تعلیما ت جیسے کہ
اتوار کو عبا دت کرنا اور کر سمس پر عمل کرنا اور یسُوع کے قائم کردہ
نئے عہد کے سبت اور فسح کو نہ ماننا بدعت ہے جو کہ ہلاکت کو لے جاتی ہے۔ جب ہم اِس زمانہ میں ابتدا ئی کلیسیا کی روایتی سچا ئی کو سمجھیں اور مانیں توہم رُوح القُدس کے زمانہ کے نجات دہندوں کو یعنی مسیح آن سانگ ہو نگ اور
خُدا ماں کو پہچا ن سکتے ہیں ۔
”لیکن اگر ہم یا آسمان کا کو ئی فرشتہ بھی اُس خُوشخبری کے سِوا جو ہم نے تمہیں سُنائی کو ئی اَورخُو شخبر ی تمہیں سُنا ئے تو ملعون ہو ۔“ گلتیوں8:1
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی