خُدا بنی نوع انسان کی زندگی وموت ،خُوش قسمتی اور بد قسمتی پر حکمرانی کرتے ہیں۔ اِس دُنیا میں بہت سےمعبُود اور مذاہب ہیں ۔تاہم صرف بنی نوع انسان کی زندگی و موت ،خُوش قسمتی اور بد قسمتی پر حکمرانی کرنے والے خُدا کے پاس اِختیار ہےکہ آسمان پر گنا ہ کرنے والےفرشتوں کو معاف کریں اور آسمان کواُنکی راہنُمائی کریں ۔ اِسی لئے خُدا نے کہا،”میرے حضور تُو غیر معبُودوں کو نہ ماننا ۔“
”میرے حضور تُو غیر معبُودوں کو نہ ماننا ۔“ 3:20خرُوج
دُنیا کے سب دیوتا بشمول باپ دادا کے معبُودابلیس سے تعلق رکھتے ہیں اور اُنہیں گُزرانی گئی قربانیاں شیاطین کی قربانیاں ہیں ۔جب ہم خُدا کا خوف رکھیں اور اُنکے احکام مانیں تو خُدا ہمیں فرشتوں کے جہان میں ہمیشہ کی زندگی کی برکت سے نوازتے ہیں جہاں ہم خُدا کے ساتھ ہو نگے ۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی