جیسے دُنیا وی مُقدمے میں مدعی اور مدعا علیہ میں غلط اور دُرست کا فیصلہ جج کر تا ہے
اُسی طرح جب عدالت کا دِن زمین پر آتا ہے تو خُدا جو آسمان میں مُنصف ہے
کتابِ مُقدّس کی تعلیما ت کی بنیاد پر فیصلہ کر ے گا کہ لوگوں کے اعمال کے مطابق
کو ن آسمان پر یا جہنم میں جائے گا۔
خُدا کہتے ہیں کہ جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ ”مَیں خُدا پر ایمان رکھتا ہُوں“ مگر حکموں پر عمل نہیں کرتا رُوحانی جھوٹوں کے طور پر جہنم کی سزا پا ئیں گے ۔
اِس زمانہ میں جو لوگ یاد کرکے سبت کے دِن کو پا ک مانتے ہیں اور مسیح آن سانگ ہو نگ
اور آسمانی ماں کی تعلیما ت کے مطابق نئے عہد کی سچا ئی میں قائم رہتےہیں
خُدا اپنے اُن آسمانی فرزندوں کو نجات بخشتے ہیں۔
”جو مجھ سے اَے خُدا وند اَے خُداوند ! کہتے ہیں اُن میں سے ہر ایک آسمان کی بادشاہی میں داخل نہ ہو گا
مگر وہی جو میرے آسمانی باپ کی مرضی پر چلتا ہے ۔“
متی 21:7
”اگر ہم اُس کے حکموں پر عمل کریں گےتو اِس سے ہمیں معلو م ہو گا کہ ہم اُسے جان گئے ہیں ۔
جو کو ئی یہ کہتا ہے کہ مَیں اُسے جان گیا ہُوں اور اُس کے حکموں پر عمل نہیں کرتا وہ جھو ٹا ہے اور اُس میں سچا ئی نہیں ۔“
1 یوحنا 3:2- 4
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی