شیطان نے پہلے خُدا کے حکم یعنی سبت کے دِن کو جو نجات کی راہ ہے تبا ہ کِیا تھا ۔
اِس کے بعد جیسے ہی خُدا کے آ ئین غائب ہو ئے دُنیا غیر شرعی کاموں سے بھر گئی
اور ٹوٹی ہوئی کھڑکی کے نظریہ کی مانند نجا ت کی راہ بند ہو گئی ۔
ہر ایک خُدا کی عدالت کا سامنا کرے گا جو فیصلہ کرے گی کہ وہ آسمان میں جائیں گے یا جہنم میں ۔
رُوح القُدس کے زمانہ میں آسمان پر جانے کا فضل
اُنہیں بخشا گیا ہے جو خُدا کے احکام یعنی نیا عہد جو
مسیح آن سانگ ہو نگ اور خُداماں واپس لا ئے ہیں مانتے ہیں ۔
”. . . مَیں نے تم کو حکم دِیا ہے اُ س پر عمل کرو تو تم میرے لو گ ہو گے اور مَیں تمہا را خُدا ہُوں گا ۔“ یرمیاہ 4:11
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی