چو نکہ لو گ رُوحا نی جہان کو دیکھ نہیں سکتے کیونکہ وہ جسم میں ہیں تو وہ صرف اِسلئے خُدا کے طالب ہوتے ہیں
کہ اُنہیں اپنی زندگی میں در پیش مسا ئل کو حل کرنا ہے۔ تا ہم اب ہمیں خُدا کے احکام ماننے چا ہیے
جن سے خُدا نے وعدہ کِیا تھا کہ ہما ری اصل فطرت کو بحال کریں گے اور ہمیں جلالی اور ابدی آسمان کی بادشا ہی کولے جا ئیں گے۔
خُدا کی کلیسیا سچی کلیسیا ہے جو رسولوں اور نبیوں کی نیو پر تعمیرکی گئی ہے ۔اراکین مسیح آن سا نگ ہو نگ
کے نام سے دُعا کر تے ہیں جو رُوح القُدس کے زمانہ میں یسُوع کے نئے نام سے آئے ہیں
اور خُدا ماں یر وشلیم پر ایمان رکھتے ہیں جن کی مسیح آن سا نگ ہو نگ نے گو اہی دی ہے ۔
”جو غالب آ ئے مَیں اُسے اپنے خُد ا کے مَقدِس میں ایک ستو ن بنا ؤ نگا . . . اپنے خُدا کانام اور اپنے خُدا کے شہر
یعنی اُس نئے یروشلیم کا نام جو میرے خُدا کے پا س سے آسمان سے اُترنے والا ہے اور اپنا نیا نام اُس پر لکھونگا۔“
مُکا شفہ12:3
”پس اب تم پر دیسی اور مسا فر نہیں رہے بلکہ مقدسوں کے ہم وطن اور خُدا کے گھرانے کے ہو گئے ۔
اور رسولوں اور نبیوں کی نیو پر . . . تعمیر کئے گئے ہو ۔“
افسیوں19:2-20
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی