خُدا کے احکام مانے بغیر ہم خُدا کے بھید مسیح کو جان نہیں سکتے۔
اِسکی وجہ یہ ہے کہ خُدا صرف اُنہیں سمجھ دیتے ہیں جو خُدا کے احکام
جیسے کہ نئے عہد کا سبت اور فسح کو ما نتے ہیں تا کہ وہ مجسم خُداکو پہچا ن سکیں۔
آدمیوں کی تعلیما ت ماننے والے سبت اور فسح کو غیر اہم سمجھتے ہیں
مگر خُدا سے سمجھ پا نے والے خُدا کے ہر حکم میں مو جو د سچے مفہوم کو سمجھتے ہیں
اور پکارتے ہیں کہ”لو یہ ہما را خُدا ہے “جیسے یسعیاہ میں نبوت کی گئی ہے۔ مسیح آن سانگ ہو نگ
اور خُداماں جنہوں نے سو لہ سو سالوں سے نہ منا ئی گئی فسح کو بحا ل کر تے ہو ئے موت کو نابو د کِیا ہے
سچے خُدا ہیں جن کا سب انسان لمبے عرصے سے انتظا ر کر رہے تھے ۔
”خُداوند کا خوف دا نا ئی کا شروع ہے ۔اُسکےمطابق عمل کر نے والے دانش مند ہیں۔اُس کی ستا یش ابد تک قائم ہے ۔“
زبور10:111
”اور ربُّ الافواج اِس پہاڑ پر سب قوموں کے لئے فر بہ چیزوں سے ایک ضیافت تیا ر کریگا
بلکہ ایک ضیا فت تلچھٹ پر سے نتھری ہو ئی مَے سے . . . وہ مو ت کو ہمیشہ کے لئے نا بو د کریگا . . .
اور اُس وقت یوں کہا جا ئیگا لو یہ ہما را خُدا ہے ۔ہم اُس کی راہ تکتے تھےاور وہی ہم کو بچائیگا ۔“
یسعیاہ25: 6-9
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی