خُد ا کی عبادت کرنےکا دِ ن ساتواں دِن سبت ہے جو ہفتے کے دِنوں میں سے ہفتہ ہے ۔
سبت مُقدّس دِن ہے جس کے سا تھ برکات کا وعدہ ہے اور ہما رے لئے خُدا کے لوگوں کے طور پر
جانے جانے کا دِن ہے۔دس احکام میں سے چو تھاحکم عبا دت کے دِن کاہے جسے سب انسانوں
کو ماننا چا ہیے۔ اِسی لئے یسُوع ،مسیح آن سانگ ہو نگ اور خُدا ماں نے سبت کو ماننے کا نمونہ دِکھایا تھا ۔
کیوں خُدا نے قائن کی نذر کو رد کر دیا اور ہابل کی نذر کو قبول کر لیا تھا ؟
کیوں خُدا نے ہارون کے بیٹوں ند ب اور ابیہو کو جو کاہن تھے اورجوآج کے معیا ر کے مطابق پادری تھےاُنہیں ہلا ک کر دِیا تھا ؟
اِسکی وجہ یہی تھی کہ اُنہوں نے اپنے خیالوں کے مطابق عمل کِیا تھا نہ کہ خُدا کے کلام کی فرمانبرداری کی تھی۔
اِسی طرح خُدا کی مرضی کے مطابق سبت کو منا تے ہو ئے عبا دت کرنا برکات کی کنجی ہے۔
”اور خُدا نے ساتویں دِن کو بر کت دی اور اُسے مُقدّس ٹھہرایا . . .“
پیدایش3:2
”یا د کر کے تُو سبت کا دِن پا ک ماننا۔“
خروج8:20
”اور وہ ناصرۃ میں آیا جہاں اُس نے پرورِش پائی تھی
اور اپنے دستور کے مُوافق سبت کے دِن عبادتخانہ میں گیا اور پڑھنے کو کھڑا ہُؤا ۔“
لوقا16:4
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی