خُدا کےکلام کے مطابق ساری دُنیا کے لو گوں کو نجات کی خبر کی مُنا دی کر نے کی غرض سے
ہمیں یشوع کی مانند خُدا پر توکل کر تے ہو ئے ایمان کے ساتھ خُو شخبری کا کام انجام دینا چا ہیے نہ کہ اپنےذاتی طریقوں
پر تو کل کرتے ہو ئے ۔نیز ہمیں ایسےایمان کے سا تھ آخر تک دوڑنا ہے جو بیچ راہ میں ہا ر نہ مان جا ئے ۔
سلیمان کے پاس سب کچھ تھا جیسے کہ دولت اور شہرت ۔ تاہم آخر کار اُس نے اِقرار کِیا کہ سب کچھ باطِل ہے۔
جیساکہ اُس نے اقرار کِیا کہ وہ جوخُدا کو دُنیا وی خواہشا ت کی نسبت عزیز رکھتےہیں وہ سب مبا رک ہیں۔
رُوح القُدس کےزمانہ میں با پ آ ن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں کو عزیز رکھنے والے زیا دہ مبارک ٹھہریں گے ۔
”اب سب کچھ سُنایا گیا۔ حاصلِ کلام یہ ہےکہ خُدا سے ڈر اور اُسکے حکموں کو مان کہ اِنسان کا فرضِ کُلّی یہی ہے۔“
واعظ13:12
”ربُّ الافواج قَسم کھا کر فرماتا ہے کہ یقیناً جیسا مَیں نے چاہا ویسا ہی ہو جائے گا اور جیسا مَیں نے اِرادہ کِیا ہے ویسا ہی وقوع میں آئے گا. . .
کیونکہ ربُّ الافواج نے اِرادہ کِیا ہے۔ کون اُسے باطِل کرے گا؟ اور اُس کا ہاتھ بڑھایا گیا ہے۔ اُسے کون روکے گا؟“
یسعیاہ14: 24-27
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی