آج بہت سے لوگ سبَت کے دِن کو پرانے عہد نامہ کی شرِیعت سمجھتے ہیں۔ مگر کِتابِ مُقدّس ہمیں سکھاتی ہے کہ مسیح کے نمونے کی پیروی کرتے ہوئے نئے عہد نامہ کا سبَت مانیں۔
پرانے عہد نامہ کے زمانے میں—سایہ—برّوں کو ذبح کیا جاتا تھا اور اُن کا خون بہایا جاتا تھا، اور اِن قُربانیوں کے ذریعے لوگ خُدا کی عِبادت کرتے تھے۔ نیا عہد نامہ کے زمانے میں—حقیقت—عبرانیوں 7 ہمیں ایک مختلف بات سکھاتا ہے: “اور جب کہانت بدل گئی تو شرِیعت کا بھی بدلنا ضرُور ہے۔” لہٰذا، ہماری عِبادت کرنے کا طریقہ بدل گیا ہے۔
ورلڈ مش سوسائٹی چرچ آف گاڈ یِسُوع کے نمونے کی پیروی کرتی ہے اور سبَت کے دِن [ہفتہ] روح اور سچائی سے خُدا کی عِبادت کرتی ہے۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی