چھ دِنوں کی تخلیق کے دوران خُدا نے چَوپایوں اور جنگلی جانوروں کو بنایا اور چھٹے دِن آدم اور حوّا کو سب سے آخر میں پیدا کِیا۔
یہ آدم اور حوّا یعنی رُوح اور دُلہن کے بارے میں گواہی دینا تھا جو رُوح القُدس کے زمانہ میں بنی نوع اِنسان کو آبِ حیات دینے کے لئے ظاہر ہوں گے۔
خُدا کی کلیسیا پچھلا آدم یعنی مسیح کی دوسری آمد آن سا نگ ہونگ اور آخری حوّا یعنی خُدا ماں پر ایمان رکھتی ہے ۔
تَو بھی آدم سے لے کر مُوسیٰ تک مَوت نے اُن پر بھی بادشاہی کی جنہوں نے اُس آدم کی نافرمانی کی طرح جو آنے والے کا مثِیل تھا گُناہ نہ کِیا تھا۔
رومیوں 14:5
آدم نے اپنی بِیوی کا نام حوّا رکھّا اِس لئے کہ وہ سب زِندوں کی ماں ہے۔
پیدایش 20:3
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی