ایڈیسن جو اپنے ہدف کے حصو ل میں مگن تھا بلب ایجاد کرنے کے لئے تجربا ت میں تقریباً 2,000بار ناکام ہُوا۔
دس توڑے کی تمثیل میں ایک توڑا کمانے والے نوکر نے کچھ نہ کر نے کا صِرف بہانہ بنایا تھا۔ اِسکی وجہ یہ تھی کہ اُس کے نہ تو اہداف تھے اور نہ ہی لگن تھی۔ (متی 25: 14-25)
اہداف اور لگن سے خُو شخبری کی مُنا دی کرنا ، خُدا کی کلیسیا کے اراکین میں زِندگی کی سچائی کی مُنا دی کرنے کی لگن ہے جسے خُدا باپ اور خُدا ماں نے اِنسانوں کو جن کا مُقدر موت ہے سِیکھا ئی تھی ۔ چونکہ اُن کا ایسا واضح ہدف ہے اِسلئے طلباء سکول میں مُنادی کرتے ہیں، کار کُنان کام کی جگہوں پر، سپاہی اڈوں پر اور گھریلو خواتین مستعدی سے اپنے پڑوسیوں کومُنا دی کر تی ہیں۔
اِسی لئے مَیں اختتامی نِشان کو دوڑتا ہُوں اِسی لئے مَیں اُس پہلوان کی طرح ہُوں جو بے فائدہ اپنے مُکّے نہ مارتا ہو۔ 1 کُرنتھیوں 9: 26، TEV
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی