جبکہ خُدا نے سائنس و ٹیکنالوجی ، نقل و حمل اور انٹر نیٹ میں ترقی کے ذریعے خُوشخبری کو پھیلانے کے لئے راہ کھولی ہے، ہمیں تیزی سے نئے عہد کا علم اور مسیح آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں کے بارے میں سچا ئی کو دُنیا میں پھیلانا ہے ۔
اگرچہ پولُس رسول نے مُقدسین کو قید کِیا اور اذیتیں دیں، لیکن یسُوع مسیح کے بارے میں سچا ئی کو جاننے سے پہلے اُس نے ایسا کِیا تھا ۔ اِسی طرح ہمیں اُن لوگوں کو خُدا کی حقیقی معرفت سِکھانی چاہیے جو خُدا کی کلیسیا ، سبت اور فسح کو نہیں جانتے بلکہ اُن کے خِلاف بولتے ہیں۔
اور اُس نے اُن سے کہا کہ تُم تمام دُنیا میں جا کر ساری خلق کے سامنے اِنجِیل کی مُنادی کرو۔جو اِیمان لائے اور بپتِسمہ لے وہ نجات پائے گا اور جو اِیمان نہ لائے وہ مُجرِم ٹھہرایا جائے گا۔ مرقس16: 15-16
ہمارے مُنّجی خُدا چاہتے ہیں کہ سب آدمی نجات پائیں اور سچّائی کی پہچان تک پُہنچیں۔ 1 تیمتھیس2: 3-4
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی