اُن لوگوں کو جو زندگی کے مقصد یا پیروی کرنے کی راہ کو جانے بغیر بھٹک رہے ہیں، بہت سے نبی بشمول یسعیال اور سُلیمان راہ سِکھاتے ہیں: ”خُدا کی طرف لوٹ آؤ۔“
باپ کے زمانے میں، بنی نوع انسان کو خدا یہوواہ کے پاس آنا چاہیے، بیٹے کے زمانہ میں یسُوع کے پاس اور روح القدس کے زمانے میں نئے نام مسیح آن سانگ ہونگ اور نئی یروشلیم کی آسمانی ماں کے پاس۔
ایک بار جب وہ رُوحیں جنہوں نے آسمان میں گُناہ کِیا تھا اور اِس زمین پر آئیں، اپنی زندگی میں نئے عہد کے وسیلہ مکمل تو بہ کرلیں اور سچے خُدا اور نِجات کی راہ کو ڈھونڈ لیں تو اُنہیں وفاداری سے اُن لوگوں کو یہ راہ سِکھانے کا اپنا خاص کام انجام دینا چاہیے جو یہ پوچھتے ہیں۔ .
اور جہاں مَیں جاتا ہُوں تُم وہاں کی راہ جانتے ہو۔۔۔ یِسُوعؔ نے اُس سے کہا کہ راہ اور حق اور زِندگی مَیں ہُوں۔ کوئی میرے وسِیلہ کے بغَیر باپ کے پاس نہیں آتا۔ یوحنا 14: 4-6
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی