کتابِ مُقدس کے اِندراجات ہمیں یہ دکھاتے ہیں کہ یسُوع ایک گرم موسم میں پیدا ہُوئے تھے
جِس میں بھیڑوں کی گلہ بانی حتّٰی کہ رات میں بھی کی جا سکتی تھی ۔
25دسمبر پر یسُوع کی پیدایش کا دِن منانے کا دستور جو کہ یسُوع کی پیدایش کے لئے درست موسم نہیں ہے ،
سورج دیوتا کے رومی تہواروں سے شروع ہُوا تھا ۔یہ دستور رسُولوں کے زمانہ کے بعد کلیسیا میں متعارف کروایا گیا تھا۔
خُدا کی کلیسیا مسیح آن سانگ ہونگ اور خُدا ماں کے وسیلہ دی گئی کتابِ مُقدس کی تعلیمات
کی فرمانبرداری میں کرسمس 25 دِسمبرکو یسُوع کی پیدایش کے دِن کے طور پر نہیں مناتی ہے۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی