یسُوع نے اپنے شاگردوں کو انجیر کے درخت کی تمثیل سیکھنے کو کہا،اِسکا مقصد ہمیں اِسرائیل جسے انجیر کے درخت سے تشبیہہ دی گئی تھی کی تباہی اور آزادی کے ذریعے اُس وقت کے بارے میں بتانا تھا جب یسُوع اِس
زمین پر دوبارہ آئیں گے۔
مسیح آن سانگ ہونگ نے انجیر کے درخت کی نبوت کے ساتھ ساتھ داؤد بادشاہ کی نبوت کو بھی پورا کیا تھا۔اُنہوں نے ہمیں اُس صیُون میں خُدا ماں کے متعلق بتایاجسے اُنہوں نے رُوح القُدس کے زمانے میں نئے عہد کی فسح
کے ذریعے قائم کیا تھا۔وہی خُدا ہیں جو ہمیں بچائیں گے۔
”اب انجیر کے درخت سے ایک تمثیل سیکھو ۔ جُو نہی اُس کی ڈالی نر م ہو تی اور پتے نکلتے ہیں تم جان لیتے ہو کہ گر می نزدیک ہے ۔اِسی طرح جب تم اِن سب با توں کو دیکھو تو جان لو کہ وہ نزدیک بلکہ دروازہ پر ہے ۔“ متی 32:24- 33
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی