بہتان لگانے والے اصرار کرتے ہیں کہ مُردار کھانے والے عقاب کو خُدا نہیں کہا جا سکتا۔ تاہم خُدا کِتابِ مُقدّس میں مختلف تمثیلوں کے ذریعے ہمیں اپنی صفات سے آگاہ کراتے ہیں۔
اگر خُدا کو مُردار کھانے والے جانور سے تشبیہ دینا غلط ہے، تو خُدا کو انگور کا درخت یا مقدِس سے تشبیہ دینا بھی غلط ہونا چاہیے جو حرکت بھی نہیں کر سکتے۔ مگر کِتابِ مُقدّس خُدا کو انگور کا درخت اور مقدِس سے تشبیہ دیتی ہے۔
اِس لیے تمثیل میں بتائے گئے جانور میں خُدا کا تقدس تلاش کرنا نادانی ہے اور ایسی باتیں عقل سے باہر ہیں۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی