خُدا نے تمام بنی نُوع اِنسان کے لئے جو خُدا کے کلام کے سُننے کے قحط سے دوچار ہیں ایک نبُوت چھوڑی ہے:
’’ رُوح اور دُلہن کے پاس آؤ اور آبِ حیات حاصل کرو۔‘‘
جب بنی نوع اِنسان رُوح القُدس مسیح آن سانگ ہونگ اور دُلہن خُدا ماں کو ڈھونڈلیں
تو وہ رُوحانی پیاس بجھانے اور بچائے جانے کے لئے آبِ حیات حاصل کرینگے۔
رُوح اور دُلہن کہتی ہیں ’’آ‘‘ اور سُننے والا بھی کہے ’’آ‘‘ !
جو پیاسا ہو وہ آئے اور جو چاہے آبِ حیات کا تحفہ مفت لے۔
مُکاشفہ 17:22
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی