کتابِ مُقدّس میں یہ لکھا ہے کہ ”حوّا سب زندوں کی ماں ہو گی “،”سارہ سب
قوموں کی ماں ہو گی “اور ”عالمِ بالا کی یروشلیم ہما ری ماں ہے “ کتابِ مُقدّس کے
اِن کلما ت کی فرمانبرداری میں نجا ت کی راہ خُدا باپ اور خُدا ماں پر اعتقا د رکھنا ہے ۔
رُوح القُدس آن سانگ ہو نگ پرجنہوں نے کتابِ مُقدّس کی تمام نبوتوں کو پورا کیا
اور خُدا ماں پر جو اُنکی دُلہن ہیں اعتقاد رکھنے والے خُدا کی کلیسیا کے اراکین وہ عقل مند لو گ ہیں
جو خُدا سے ڈرتے اور اپنا گھر چٹان پر بنا تے ہیں ۔
”اِدھر آ مَیں تجھے دُلہن یعنی برّہ کی بیوی دکھاؤں . . . اور شہرِ مُقدّس یروشلیم کو آسمان پر سے
خُد ا کے پاس سے اُترتے دکھایا ۔“ مُکا شفہ 21: 9-10
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی