اگر ہم آسمان کی ابدی بادشاہی میراث میں پانا چاہتے ہیں تو ہمیں مالِک کا ذہن رکھنے کی ضرُورت ہے وہ لوگ جو خُوشخبری میں دلچسپی نہیں رکھتے وہ ہرگِز آسمان کی بادشاہی کے وارِث نہیں ہو سکتے۔ اِسلئے ہم پولُس رسُول کی طرح ذِمہ داری سے نِجات کے کام میں شریک ہوں جس کی قیادت مسیح آن سانگ ہونگ اور خُدا ماں کرتے ہیں۔
خُدا کی کلیسیا کے اَراکین مالِک کے ذہن کے ساتھ نئے عہد کی مُنادی کرتے ہیں جیسا کہ ایک کہاوت ہے،”جو ذمہ دار ہے وہ مالِک ہے اور جو ذمہ دار نہیں وہ مہمان ہے،“ خُدا کے لوگ جو نئے عہد کے خادموں کے طور پر بُلا ئے گئے ہیں اُنہیں دُنیا کو نئے عہد کی سچائی کی مُنادی کرنی چاہیے، جو بنی نوع اِنسان کی نجات کو راہنما ئی کر سکتا ہے۔
تب یسُوع نے اُن کے پاس آ کر کہا . . پس تم جا کر سب قوموں کو شاگرد بناؤ اور اُن کو باپ اور بیٹے اور رُوح القُدس کے نام سے بپتسمہ دو اور اُن کو یہ تعلیم دو کہ اُن سب باتوں پر عمل کریں جن کا مَیں نے تم کو حکم دِیا . . . “ متی 18:28- 20
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی