نرسِنگوں کی عِید ایک ایسی عِید ہے جو کفارے کے دِن سے دس دِن پہلے نرسنگے پھونک کر توبہ کی ترغیب دیتی ہے۔
توبہ سے پہلے کی زِندگی گُناہوں سے بھری زِندگی ہے لیکن توبہ کے بعد کی زِندگی مبارک زِندگی ہے جو ہمیں ہمیشہ کی زِندگی کو لے جاتی ہے۔
جب ہم توبہ کریں تو ہما ری زِندگی اِس قابِل ہو گی گویا ہم ہزار سال جیتے ہیں حالانکہ ہم محض ایک دِن جیتے ہیں اور اُس شخص کی مانند جلالی ہو گی جو مُردہ تھا پھر زِندہ ہُؤا ۔ اِسی لئے پہلی بات جو یسُوع نے کہی وہ یہ تھی کہ ”توبہ کرو!“
1. مُصرف بیٹے کی تمثیل توبہ کے بعد کی زِندگی کی اہمیت کو واضح کرتی ہے۔
2. یُوناہ نے توبہ کرنے کے بعد ایک لاکھ بیس ہزار لوگوں کو بچانے کے لئے لائق زِندگی گزاری تھی۔
پس تَوبہ کرو اور رجُوع لاؤ تاکہ تُمہارے گُناہ مِٹائے جائیں اور اِس طرح خُداوند کے حضُور سے تازِگی کے دِن آئیں. . . اعمال 19:3
مگر اب گُناہ سے آزاد . . . تُم کو اپنا پَھل مِلا جِس سے پاکِیزگی حاصِل ہوتی ہے اور اِس کا انجام ہمیشہ کی زِندگی ہے۔ رُومیوں 22:6
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی