خُدا اِیمان کی دُنیا پر حکمرانی کرتے ہیں جہاں ایسا کچھ نہیں
جو خُدا کے اِرادے کے بغیرتکمیل پا سکتا ہو یا پورا ہو سکتا ہے۔
خُدا نے ایک لاٹھی سے بحرِ قُلزم کو تقسیم کیا،جدعون کے تین سو جنگجوؤں کے ساتھ ایک لاکھ پینتیس ہزار کو شکست دی
اورجب بنی اِسرائیل بیابان میں تھے تو چالیس سالوں تک اُنکے لئے آسمان سے مَن برسایا تھا۔
یہ سب وہ معجزے ہیں جو خُدا نے اِیمان کی دُنیا میں انجام دیئے جو کہ تین سمتی جہان میں کبھی نہیں کیے جا سکتے تھے۔
مادی دُنیا اور اِیمان کی دُنیا زمین اور چاند کی کششِ ثقل کی طرح مختلف ہیں۔
جب ہم اِس بات کا ادراک کریں اورخُدا پر پختہ اِیمان رکھیں جو سب کچھ کر سکتا ہیں ہے
تو مسیح آن سانگ ہونگ اورخُدا ماں کی قیادت میں پوری دُنیا کی نجات کا کام پورا ہو جائے گا۔
” یسُوع نے اُن کی طرف دیکھ کر کہا کہ یہ آدمیوں سے
تونہیں ہو سکتا لیکن خُدا سے سب کچھ ہو سکتا ہے۔“
متّی 26:19
”مَیں جانتا ہوں کہ تُو سب کچھ کر سکتا ہےاور تیرا کوئی اِرادہ رُک نہیں سکتا۔
یہ کون ہے جو نادانی سے مصلحت پر پردہ ڈالتا ہے؟...“
ایوب 2:42- 3
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی