خُدانے تمام لوگوں کو اپنے گناہوں سے توبہ کرنے کا وقت دیا جواُنہوں نے آسمان پر کئے تھے
اور ساتھ ہی مسیح آن سانگ ہونگ اورخُداماں پر اِیمان لانے کا موقع دیا جو مجسم ہوئے ہیں ۔
اِس کے بعد ہر ایک کے اعمال کے موافق خُداآسمان میں جانے والوں کو اور سزا پانے والوں کو الگ الگ کریں گے۔
جن لوگوں کی عدالت کی جائے گی اُن میں یہوداہ اَسکریوتی جیسے لوگ بھی ہیں جس نے اپنے غلط فیصلے سے یسُوع کو بیچ دیا تھا
اور بلعام جیسے جھوٹے نبی جنہوں نے خُدا کے لوگوں کو اپنی بُری صلاح سے بت پرستی کی طرف دھکیل دیا
اور وہ لوگ بھی جنہوں نے خُدا کی سچائی کو تباہ کیا ہے اور اتوار کی عبادت اور کرسمس جیسے ضوابط کے ذریعے
سورج دیوتا کی پوجا کی ہے جس طرح اَخی اب اور اِیزبل نے نبوت کا تاکستان لےلیا تھا۔
”دیکھو اِن ہی نے بلعام کی صلاح سے فغُور کے معاملہ میں بنی اِسرائیل سے خُداوند کی حکم عدولی کرائی اور یوں خُداوند کی جماعت میں وبا پھیلی۔“
گنتی 16:31
”لیکن مجھے چند باتوں کی تجھ سے شکایت ہے۔اِس لئے کہ تیرےہاں بعض لوگ بلعام کی تعلیم ماننے والے ہیں جس نےبلق کو بنی اِسرائیل کے سامنے ٹھوکر کھِلانے والی چیز رکھنے کی تعلیم دی یعنی یہ کہ وہ بتوں کی قُربانیاں کھائیں اور حرامکاری کریں۔“
مُکاشفہ 14:2
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی