خُدا کے کلام ”مَیں تمہاری مدد کرُونگا “پر اِیمان رکھتے ہُو ئے اُن کے کلام پر عمل کرنے والوں کو قابلیتیں بخشی جاتی ہیں جب بھی ہم خُدا کی طرف سے بُلائے جاتے ہیں، اگر ہم اُن کی مدد پر ایمان رکھتے ہوئے اُن کے کلام کی پیروی کریں نہ کہ اپنی قابلیت پر تو پھر خُدا ہمیں رُوح القُدس کی قابلیتیں بخشیں گے جیسے اُنہوں نے موسیٰ اور جِدعون کو بخشا تھا۔
خُدا کی کلیسیا جِسے خُدا نے بُلایا ہے، خوشخبری کی مُنادی کرتی ہے آج خُدا کی کلیسیا مسیح آن سا نگ ہو نگ اور آسمانی ماں کی بدولت خُو شخبری کی مُنا دی کر تی ہے اور یہ ساری دُنیا میں پھیل رہی ہے ۔
یِسُوعؔ نے پاس آ کر اُن سے باتیں کِیں، ”. . .پس تُم جا کر سب قَوموں کو شاگِرد بناؤ اور اُن کو باپ اور بیٹے اور رُوحُ القُدس کے نام سے بپتِسمہ دو۔ اور اُن کو یہ تعلِیم دو کہ اُن سب باتوں پر عمل کریں جِن کا مَیں نے تُم کو حُکم دِیا اور دیکھو مَیں دُنیا کے آخِر تک ہمیشہ تُمہارے ساتھ ہُوں۔“ متی 18:28- 20
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی