آدم اور حوا نے شیطان کی بات مانی، ممنوعہ پھل کھایا اور باغِ عدن سے نکال دئیے گئے ۔
ساؤل بادشاہ نے خُدا کے کلام کو معمولی بات سمجھ کرلوگوں کی مرضی کی پیروی کی
اور اُسے تخت سے نکال دیا گیا ۔اِسی طرح اِس زمانے میں رُوح القُدس
صرف اُنہیں بخشا جا سکتا ہے جو خُدا کے کلام کی فرمانبرداری کرتے ہیں۔
جب ہم خُدا کے کلام کی فرمانبرداری کرتے ہیں تو رُوح القُدس ہمیشہ ہمارے ساتھ ہوتا ہے
اور ہم بابرکت زندگی گزارتے ہیں۔چونکہ تمام اِنسان غیر کامل ہیں اِس لئے ہمیں اپنے اِیمان کے آباؤ اجداد
کی طرح فتح مند زندگی گزارنے اور رُوح القُدس سے معمور ہونے کی غرض سے آخر تک خُدا کی کامل راہ پر چلنا چاہیے ۔
اور ہم اِن باتوں کے گواہ ہیں اور رُوح القُدس بھی
جسے خُدا نے اُنہیں بخشا ہے جو اُس کا حکم مانتے ہیں۔
اعمال 32:5
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی