کتابِ مُقدّس کے مطابق جِسے لوگ موت کہتے ہیں دراصل کِسی دوسرے جہان میں جانا ہے۔ امیر آدمی اور لعزر کی تمثیل کے ذریعے یسُوع نے آسمان اور جہنم کے وجود کو ظاہر کِیا تھا اور یسُوع کی دہنی طرف کے ڈاکو کو رُوحانی دُنیا میں ایمان رکھتے ہوئے فردوس کی برکت بخشی گئی تھی۔
مسیح آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں جو آسمانوں اور زمین یعنی رُوحانی اور جسمانی دونوں جہانوں کو جانتے ہیں اِس زمین پر جسم میں آ ئے تھے تا کہ آفتوں کے خوف سے کانپنے والے لوگ جہنم کے بڑے دُکھوں میں مبتلا نہ ہوں اور بنی آدم کو رُوح کے معاملہ میں بیدار کِیا ۔
جِس حال میں کہ ہم دیکھی ہُوئی چِیزوں پر نہیں بلکہ اندیکھی چِیزوں پر نظر کرتے ہیں کیونکہ دیکھی ہُوئی چِیزیں چند روزہ ہیں مگر اندیکھی چِیزیں ابدی ہیں۔ 2 کرنتھیوں 18:4
اور اگر تیرا ہاتھ تُجھے ٹھوکر کِھلائے تو اُسے کاٹ ڈال۔ ٹُنڈا ہو کر زِندگی میں داخِل ہونا تیرے لِئے اِس سے بِہتر ہے کہ دو ہاتھ ہوتے جہنّم کے بِیچ اُس آگ میں جائے جو کبھی بُجھنے کی نہیں۔ مرقس 43:9
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی