زمین پر کوئی بھی جاندار پانی کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا۔ اِسی طرح، اگر ہماری رُوحوں کو آبِ حیات یعنی خُدا کا کلام مُہیا نہ کِیا جائے، تو ہم رُوحانی پیاس کا شکار ہو جائیں گے اور انجام کار ابدی ہلاکت کا سامنا کریں گے۔
کِتابِ مُقدّس میں لکھا ہے کہ رُوح اور دُلہان آبِ حیات دیتے ہیں۔ یہاں ’دُلہن‘ سے مُراد خُدا ہے جو آبِ حیات کا سرچشمہ ہیں، نہ کہ کلیسیا یا ایماندار۔ آبِ حیات صرف خُدا کی کلیسیا ہی میں مِل سکتا ہے جو اِس زمانے میں جسم میں آنے والے رُوح اور دُلہان یعنی مسیح آن سانگ ہونگ اور خُدا ماں پر ایمان رکھتی ہے۔
اور رُوح اور دُلہن کہتی ہیں آ اور سُننے والا بھی کہے آ۔ اور جو پیاسا ہو وہ آئے اور جو کوئی چاہے آبِ حیات مُفت لے۔ مُکاشفہ 22:17
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی