گمشدہ چیز کو ڈھونڈنے کی غرض سے ہمیں اُس جگہ جانے کی ضرورت ہے جہاں ہم نے اُسے کھویا ہے ۔
اِسی طرح سب لو گوں کو اگر وہ نجات اور گُناہوں کی معا فی حاصل کر نا چاہتے ہیں تواُنہیں صیُو ن
تلا ش کر نے کی ضرورت ہے جہاں خُدا کی عیدیں منا ئی جا تی ہیں کیو نکہ خُدا نے وہیں نجات کا وعدہ کِیا ہے ۔
یہ صرف ورلڈ مِشن سوسائِٹی چرچ آ ف گاڈ ہے جہاں کتابِ مُقدّس میں لکھی
نئے عہد کی تین وقتوں کی سا ت عیدیں مکمل طو رپر منا ئی جاتی ہیں اور جہاں مسیح آن سا نگ ہو نگ
اور نئی یر وشلیم آسمانی ماں کا خو ف ماننے والے خُدا کے فر زند جمع ہو تے ہیں ۔
”ہما ری عید گاہ صیُون پر نظر کر ۔تیری آ نکھیں یر وشلیم کو دیکھیں گی جو سلا متی کا مقام ہے . . .
بلکہ وہاں ذوالجلال خُدا وند . . . آپ موجود ہوگا. . . خُدا وند ہما را بادشا ہ ہے وہی ہم کو بچا ئے گا ۔“
یسعیا ہ 33: 20-22
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی