ہمیں خُدا کے طالب ہونا چاہیے کیو نکہ ہماری زندگیوں کے مسائل کے جواب ہمیشہ خُدا دیتے ہیں۔
داؤد، یہو سفط اور حِزقیاہ کے بابرکت اور فتح مند زندگی گزارنے کی وجہ یہ تھی
کہ اُنہوں نے انسانوں یا مادی دُنیا کی چیزوں پر نہیں بلکہ خُدا پر توکل کِیا تھا ۔
اِس زمانے میں رہنے والے ہم لوگوں کے لئے خُدا نے پچھلی تاریخ کو کتابِ مُقدّس میں درج کیا ہے۔
خُدا ہمیشہ اپنے لو گوں کے سا تھ تھےیعنی جب یر یحو فتح ہو ا اور بحرِ قلزم تقسیم ہو ا تھا ۔
اِس بات کو یاد رکھتے ہوئے خُدا کی کلیسیا کے اَراکین ہر مشکل صورتحال میں ہمیشہ خُدا پر توکل کرتے ہیں۔
سو حِزقیاہ نے سارے یہُوداؔہ میں اَیسا ہی کِیا اور جو کُچھ خُداوند اُس کے خُدا کی نظر میں بھلا
اور راست اور حق تھا وُہی کِیا۔اور خُدا کے گھر کی خِدمت اور شرِیعت اور احکام کے اِعتبار سے
جِس جِس کام کو اُس نے اپنے خُدا کا طالِب ہونے کے لِئے کِیا اُسے اپنے سارے دِل سے کِیا اور کامیاب ہُؤا۔
2تواریخ 31: 20-21
اور بُہت لوگ یروشلیِم میں خُداوند کے لِئے ہدئے اور شاہِ یہُوداؔہ حِزقیاہ کے لِئے قِیمتی چِیزیں لائے
یہاں تک کہ وہ اُس وقت سے سب قَوموں کی نظر میں مُمتاز ہو گیا۔
2تواریخ 23:32
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی