ہماری زِندگی کے دوران کئی مختلف سرگرمیاں ہوتی ہیں جیسے کہ مختلف پیشوں میں مشغول ہونا اور علم کو بڑھانا۔
تاہم بالآخر جب ہم رُوح اور دُلہن یعنی باپ آن سا نگ ہونگ اور خُدا ماں کو ڈھونڈ لیں تو ہم آبِ حیات حاصل
کر کے اپنے گُناہوں کی معافی پا سکتے ہیں اور اپنے ابدی گھر آسمان کی بادشا ہی کو لوٹ سکتے ہیں۔
رُوح القُدس سے تحریک پانے والے نبیوں کے ذریعے لِکھی گئی کتابِ مُقدّس نبُوت کرتی ہے
کہ خُدا جو سچائی کا نُور ہیں ، تاریکی سے چھپی ہُوئی زمین پر آئیں گے
اور باغِ عدن میں سے بنی آدم کو بچائیں گے اور جو خُدا ماں کے خلاف ہوگا وہ ہلاکت کا سامنا کرے گا۔
اور مَیں تیرے اور عورت کے درمیان اور تیری نسل اور عَورت کی نسل کے
درمِیان عداوت ڈالُوں گا۔ وہ تیرے سر کو کُچلے گا اور تُو اُس کی ایڑی پر کاٹے گا۔
پیدایش 15:3
اور اژدہا کو عورت پر غُصّہ آیا اور اُس کی باقی اَولاد سے جو خُدا کے حکموں پر عمل کرتی ہے
اور یسُوع کی گواہی دینے پر قائم ہے لڑنے کو گیا۔اور سمُندر کی ریت پر جا کھڑا ہُوا . . .
مُکاشفہ 17:12-1:13
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی