خُدا اپنے فر زندوں کو حکم دیتے ہیں کہ آپس میں خُدا ماں کی خُو شبو با نٹیں ۔
ایک نو زائیدہ بچہ بے چینی محسوس کرتا ہے
جب وہ اپنی ماں کی آواز نہیں سُنتا یا اپنی ماں کی مہک نہیں سو نگھتا
اِسی طرح ہما ری رُوحیں آسمان کی بادشاہی میں نہیں جا سکتیں اگر ہم خُداماں کو چھوڑ دیں۔
ماں کی خُو شبو سے مُراد ایک دوسرے سے محبت رکھنے والا دِل ، صا بر ہو نا ، متکبر نہ ہو نا ،فکرکرنا،
ایک دوسرے کے ساتھ متحد ہو نا اور بھائیوں اور بہنوں کا فروتن دِل کے ساتھ احترام کرنا ہے ۔
عیدِ خیام کے وسیلہ ، فر زندوں نے ماں کی محبت کو سمجھا ہے
جو بنی نوع انسان کی نجا ت کے لئےقُربان ہو ئیں ہیں ۔
اُ ن کے لئے مسیح آن سا نگ ہونگ معجزہ کر تے ہیں کہ زیا دہ رُوحیں صیُون کو لوٹتی ہیں۔
اَے بھائیو! تم آزادی کے لئے بُلائے تو گئے ہو مگر ایسا نہ ہو کہ
وہ آزادی جسمانی باتوں کا موقع بنے بلکہ محبت کی راہ سے ایک دوسرے کی خدمت کرو۔
گلتیوں13:5
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی