کتابِ مُقدس گواہی دیتی ہے کہ
جو خُدا کی شریعت کو مانتے ہیں وہ خُدا کو جانتے ہیں
”اگر ہم اُس کے حکموں پر عمل کریں گے تو اِس سے ہمیں معلوم ہوگا
کہ ہم اُسے جان گئے ہیں۔جو کوئی یہ کہتا ہے کہ مَیں اُسے جان گیا ہوں
اور اُسکے حکموں پر عمل نہیں کرتا وہ جھوٹا ہے اور اُس میں سچائی نہیں۔“
4-3:21یوحنا
فسح نئے عہد کا دِل ہے جس کےلئے نبوت کی گئی تھی کہ اِسکی
آئین سازی خُدا کریں گے۔خُدا نے ہمیشہ کی زندگی اور گناہوں
کی معافی کو طریقہ فسح کو ٹھہرایا ہے۔اِسکے ذریعے خُدا آفتوں
سے ہماری حفاظت کرتے ہیں اوراِسی میں غیر معبودوں کو
سزا دینے کے لئے خُدا نےاپنی قوت رکھی ہے۔
ہم نئےعہد کی اِس عید کو نہ منا سکیں جس میں
عظیم برکت اور ایسی اہمیت ہے شیطان نے
325بعد اَز مسیح میں نقایہ کونسل میں فسح کو ختم کر دِیا تھا۔
خُدا کے لوگوں کو ضرور خُدا کے احکام
یعنی یسوع کی دوسری آمد مسیح آن سانگ ہونگ
کے وسیلے قائم کی گئی فسح کو ماننا ہے۔
ابتدائی کلیسیا کے مُقدسین فسح پر یقین رکھتے تھے جسے
خُدا نے خود قائم کیا تھااور حتّٰی کہ جان جانے کے خطرے
میں بھی اُنہوں نے زندگی کی سچائی کو رد نہ کیا تھا۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی