پُرانے عہد نامہ میں پناہ کے شہر کے نظام کے وسیلہ سے خُدا نے اُن لو گوں کی حفاظت کی جن سے سہواً خُون ہُؤا ہو
اور اُنہیں اجازت دی کہ سردار کاہن کی موت سے اپنے مو روثی مُلک لو ٹ جائیں ۔
یہ ظا ہر کر تا ہے کہ رُوحانی جہان میں کیا ہوتاہےاورہم کیسے خُدا کی نجات حاصل کر سکتے ہیں۔
سب انسان آسمان میں گُناہ کر نے کے بعدپنا ہ کےرُوحانی شہر یعنی اِس زمین پر آ ئے
اور وہ آسمانی مُلک میں صرف اُس نئے عہد کی فسح کے وسیلہ گُناہوں کی معا فی حاصل کر نے کے بعد لوٹ سکتے ہیں
جس میں مُقدس تیل سے ممسوح سردار کاہن کا بیش قیمت خُون مو جو د ہے ۔
”یہ سب اِیمان کی حالت میں مَرے . . . اور اِقرار کِیا کہ ہم زمین پر پردیسی اور مُسافر ہیں۔
اور جس مُلک سے وہ نکل آئے تھے اگر اُس کا خیال کرتے تو اُنہیں واپس جانے کا موقع تھا۔
مگر حقیقت میں وہ ایک بہتر یعنی آسمانی مُلک کے مُشتاق تھے۔
عبرانیوں11: 13-16
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی