جب اِسرائیلی یسُوع کی طرف چلا ئے کہ ثبو ت دِکھا ئے کہ وہ خُدا تھا یسُوع نے جواب دِیا
”مَیں زندگی کی روٹی ہُوں جو آسمان سے اُتری ہے “
اور سیکھایا کہ آسمان سے مَن کا طریقہ فسح کی روٹی اور مَے سے کھا نا تھا ۔
مسیح نے بنی آدم کی نجات کے لئے دوسری با ر ظا ہر ہو نے کا وعدہ کِیا تھا۔
جب وہ آئیں تو اُنہیں پو شیدہ مَن یعنی نئے عہد کی فسح کو بحال کر نا تھا
جو325 بعد اَز مسیح میں ختم کر دی گئی تھی اور سو لہ سو سالوں تک منا ئی نہ گئی تھی ۔
”پس اُنہوں نے اُس سے کہا پھر تُو کون سا نشان دِکھاتا ہے تاکہ ہم دیکھ کر تیرا یقین کریں؟ تُو کون سا کام کرتا ہے؟ . . .
مَیں ہُوں وہ زندگی کی روٹی جو آسمان سے اُتری۔ اگر کوئی اِس روٹی میں سے کھائے
تو ابد تک زندہ رہے گا بلکہ جو روٹی مَیں جہان کی زندگی کے لئے دُوں گا وہ میرا گوشت ہے۔“
یوحنا 6: 30-51
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی