باغِ عدن میں نیک وبد کی پہچان کا درخت تھا جس کے لئے خُدا نے کہا تھا جب تم
اِسے کھا ؤ گے تو تم ضرور مرو گے اور حیا ت کا درخت جو کسی کے لئے بھی جو
اِسے کھاتا تھا ہمیشہ کی زندگی لا تا تھا ۔تا ہم آدم اور حوا سا نپ سے آ زمائے گئے
اور خُدا کے حکم یعنی ممنو عہ پھل نہ کھانا کی نا فرمانی کی نتیجتاً اُنہیں حیات کے
درخت سے آ ئندہ کھا نے کی اجازت نہ ملی بلکہ وہ مر گئے ۔
حیا ت کے درخت کی حقیقت نئے عہد کی فسح ہے جب ہم یسُوع کا گوشت کھا تے
اور اُن کا خُون پیتے ہیں ہمیں ممنوعہ پھل کھانے کے گُناہ سے بچا نے کی غرض
سے یعنی موت کےلا ئق گُنا ہ سے بچا نے کے لئے خُدا نے ہمیں ایک اَور
موقع بخشا کہ فسح مُقدّس کیلنڈر کے مطابق دوسرے مہینے میں منا سکیں ۔
فسح 325 بعد اَز مسیح میں ختم کر دی گئی تھی اور حیات کے درخت کا راستہ دوبارہ
بند ہو چکا تھا۔ مسیح آن سا نگ ہو نگ جو ورلڈ مِشن سو سائِٹی چرچ آ ف گا ڈ کے با
نی ہیں نے کتابِ مُقدّس کی نبوتوں کے مطابق دوبارہ اِس راہ کو کھو لا ہے ۔
. . . ایک ضیافت تلچھٹ پر سے نتھری ہو ئی مَے سے . . .
وہ مو ت کو ہمیشہ کے لئے نا بو د کریگا . . .
اُس وقت یوں کہا جائیگا کہ لو یہ ہما را خُدا ہے ۔ یسعیاہ 25: 6-9
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی