جنوب میں یہوداہ نے خُدا کی مرضی کے مطابق فسح منا ئی اورحتّٰی کہ اُس
وقت بچ گئے جب دُشمنوں نے اُن پر حملہ کِیا تھا۔تا ہم شمال میں اِسرائیل
نے خُدا کے احکا م کو ٹھٹھوں میں اُڑایا اور آخر کار مکمل طور پر تبا ہ ہو گیا ۔
زمین پر آنے والی آفتوں کولوگ محض دُنیاوی نظر سے دیکھتے ہیں ۔تا ہم
یہ رُوحا نی معاملہ ہے کہ خُدا زمین پر آفتیں لا تے ہیں ۔خُدا نے ہمیں بتا یا
کہ وہ آ فتیں لا تے ہیں کیو نکہ لوگ اُن کے احکام کو نہیں ما نتے ۔
. . .خُداوند نے کیوں یہ سب بُری باتیں ہما رے خلا ف کہیں ؟. . .خُداوند
فرماتا ہے اِسلئے کہ تمہا رے باپ دادا نے مجھے چھوڑ دِیا اور غیر معبودوں
کے طالب ہو ئے اور اُن کی عبادت اور پرستش کی اور مجھے ترک کِیا اور
میر ی شریعت پر عمل نہیں کِیا ۔
یرمیاہ 10:16-11
مسیح آن سانگ ہو نگ یعنی یسُوع جو دوسری بار آ ئے ہیں اُنہوں نے اِس
زمانہ میں خُدا کے کلام کو بحال کِیاہے ۔اِسلئے خُدا کا فضل نئے عہد کو ماننے
والی خُدا کی کلیسیا پرہےاورجیسےجنوب میں یہودا ہ بچ گیا تھا،ہم بھی ہر
آ فت سے بچتے ہیں ۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی