جب بھی خُدا کے کلام پر عمل کِیا جا تا ہے تورُوح القُدس کا فضل کثرت سےہو تا ہے۔ تا ہم جب خُدا کے کلام پر عمل نہیں کِیا جاتا تو فضل آخر کا ر بو سیدہ ہو جا تا ہے۔
گلیل کی جھیل پانی حاصل کر کے اور اِسے بہا کر زندگی کا سمندر بن جاتا ہے ۔
بحیرۂ مُردار موت کا سمندر بن جاتاہے کیو نکہ یہ صرف پا نی سمو لیتا اور اِسے اپنے تک محدود رکھتا ہے ۔
رُوح القُدس کے زمانہ میں خُدا کا فضل خُدا کی کلیسیا میں کثرت سے ہے کیو نکہ وہاں اَراکین مسیح آن سا نگ ہو نگ
اور خُدا ماں سے مِلے رُوح القُدس سے خُو شخبری کی مُنا دی کر تے ہیں ۔
”اَے میرے بھائیو! اگر کوئی کہے کہ مَیں اِیمان دار ہُوں مگر عمل نہ کرتا ہو تو کیا فائدہ؟کیا ایسا اِیمان اُسے نجات دے سکتا ہے؟
اِسی طرح اِیمان بھی اگر اُسکے ساتھ اعمال نہ ہوں تو اپنی ذات سےمُردہ ہے۔“
یعقوب2: 14-17
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی