اِس زمین پر پیدا ہونے والا ہر انسان، سلیمان اور ایوب کی طرح، وہ فرشتہ تھا جو ایک وقت میں آسمان کی بادشاہی میں رہتا تھا۔ ہمیں یہ سکھایا گیا ہے کہ اِس زمین کی زندگی مشقت اور غموں سے بھری ہے کیونکہ یہ وہ جگہ ہے جہاں اُن فرشتوں کو نکال دیا گیا تھا جنہوں نے آسمان میں خُدا کے ساتھ جلال میں رہتے ہوئے موت کی طرف لے جانے والا ایک بڑا گُناہ کیا تھا۔
آج، جِس نے کھوئی ہُوئی نئے عہد کی عِیدِ فَسح کو بحال کِیا ہے وہ کوئی اَور نہیں بلکہ ہمارے خُدا ہیں۔ اِس کی وجہ یہ ہے کہ نئے عہد کی فسح وہ عہد ہے جسے یِسُوع نے صلیب پر اپنی قُربانی کے ذریعے قائم کیا تھا، تاکہ تمام اِنسانوں کے وہ گُناہ جو موت کا باعث بنتے ہیں—یعنی وہ گُناہ جو اُنہوں نے آسمان پر کیے تھے— معاف ہو جائیں اور وہ آسمان کی بادشاہی میں واپس لوٹ سکیں۔
ہم کو اُس میں اُس کے خُون کے وسِیلہ سے مخلصی یعنی قصُوروں کی مُعافی اُس کے اُس فضل کی دَولت کے مُوافِق حاصِل ہے... اِفِسیوں 1:7
کیونکہ گُناہ کی مزدُوری مَوت ہے مگر خُدا کی بخشِش ہمارے خُداوند مسیح یِسُوع میں ہمیشہ کی زِندگی ہے۔ رُومِیوں 6:23
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی