یسُوع نے ہمیں زیادہ برکات حاصل کرنے کا طریقہ، گُناہوں کی معافی حاصل کرنے کا طریقہ
اور آسمان کی بادشاہی میں داخل ہونے کا طریقہ سِکھایا ہے۔
تاہم یسُوع نے یہودیوں کے متعلق جنہوں نے اُن پر الزام لگائے
اور اُنہیں سنگسار کرنے کی کوشش کرنے کا سنگین گُناہ کِیا تھا بیقرارو بے چین محسوس کِیا تھا۔
مسیح آن سانگ ہونگ اور آسمانی ماں نئی یروشلیم نے نئے عہد کی سچائی کو بحال کِیا تھا
جو 325 بعداَز مسیح سے ختم ہو گئی تھی اور فسح کی روٹی اور مے سے ہم پر گُناہوں کی معافی
اور موت کو ہمیشہ کے لئے نابود کرنے کی برکت نازل کی ہے ۔
وہ لوگ جنہوں نے رُوح اور دُلہن کو پہچانا اوراُن کے پیچھے چل تےہیں واقعی مبارک ہیں ۔
”اُس نے اُن سےکہا مگر تم مجھے کیا کہتے ہو؟ شمعون پطرس نے جواب میں کہا
تُو زندہ خُدا کا بیٹا مسیح ہے ۔یسوع نے جواب میں اُس سے کہا مبارک ہے
تو شمعون بر یوناہ . . . مَیں آسمان کی بادشاہی کی کنجیاں تجھے دوں گا . . .“
متی 16: 15- 19
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی