لوگوں کا مقدر مرنا اور اِس کے بعد عدالت کا ہو نا مقرر ہے ۔اِسی لئے ہمیں خُدا کی مرضی کو سمجھنا اور اپنی زندگیاں آسمان پر جانےکے لا ئق گزارنی چا ہیے ۔
آسمانی باپ اور آسمانی ماں زمین پر آ ئے صرف ہمیں جہنم کے درد سے بچا نے کے لئے جو پیچیدہ حصّوں کی درد کی طبی علاما ت سے زیا دہ درد نا ک ہےاور
اُنہوں نے خُدا کی کلیسیا کو قا ئم کِیا اور ہمیں زندگی کی سچا ئی پہنچا ئی ۔
اور جس طرح آدمیوں کے لئے ایک بار مرنا اور اُس کے بعد عدالت کا ہونا مقرر ہے ۔اُسی طرح مسیح بھی ایک بار بہت لوگوں کے گُنا ہ اُٹھانے کے لئے قُربان ہو کر دوسری بار بغیر گُنا ہ کے نجات کے لئے اُن کو دکھائی دےگا جو اُس کی راہ دیکھتے ہیں ۔ عبرانیوں 9: 27-28
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی