جس طرح پانی، برف اوربُخارات کی صُورتیں اور نام مختلف ہیں مگر وہ بنیادی طور پر ایک ہی چیز H₂O ہیں، اِسی طرح خُدا بھی نِجات کے کام کے لئے ہر زمانے میں باپ، بیٹے اور رُوح ُالقُدس کے طور پر الگ الگ ناموں اور صُورتوں میں ظاہِر ہُوئے ، مگر وہ بنیادی طور پر ایک ہی خُدا ہیں۔
کِتابِ مُقدّس سِکھاتی ہے کہ خُدا باپ یہوواہ، خُدا بیٹا یسُوع مسیح اور خُدا رُوحُ القُدس ایک ہی خُدا ہیں۔ رُوحُ القُدس مسیح آن سانگ ہونگ وہی خُدا ہیں جِنہوں نے زمین و آسمان کو پیدا کِیا۔ وہ وُہی خُدا ہیں جِنہوں نے 3500 سال پہلے اِسرائیلیوں کو بچانے کے لیے بحرِ قُلزم کو دو حِصّوں میں تقسیم کِیا اور 2000 سال پہلے ہمارے گُناہوں کی معافی کے لیے صلیب پر دُکھ اُٹھائے۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی