جیسے یو سیاہ بادشا ہ اور حز قیا ہ با دشاہ نے فسح منانے کے بعدسب بُتوں کو ہٹادیا تھا
اور اپنے سا رے دِل اور جان سے خُدا کی خدمت کی تھی اُسی طرح آج ہم بھی پہلا حکم
”میرے حضور تُو غیر معبودوں کو نہ ماننا“صرف نئے عہد کی فسح منانے سے مان سکتے ہیں۔
جب ہم خُداکے سِوا کسی اور معبودکی عبادت کرتے ہیں تو ہم اِنسان کبھی نجات نہیں پا سکتے اور نہ ہی برکت پا سکتے ہیں۔
یہی وجہ ہے کہ مسیح آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں نے نئے عہد کی فسح کو بحا ل کِیا ہے
جس کے ذریعے ہم صرف خُدا کی خدمت کر سکتے ہیں اور ہمیں اِسے منانے کے لئے کہا ہے۔
”. . . کہ خُداوند اپنے خُدا کے لئے فَسح مناؤ جیسا عہد کی اِس کتاب میں لِکھا ہے۔
. . .اور اُس سے پہلے کوئی بادشاہ اُس کی مانند نہیں ہُوا تھا جو اپنے سارے دِل
اور اپنی ساری جان اور اپنے سارے زور سے . . . خُداوند کی طرف رجُوع لایا ہو . . .“
2 سلا طین 21:23- 25
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی