جیسا کہ باپ کے زما نہ میں خُدا یہوواہ اور بیٹے کے زمانہ میں
جیسا کہ یسُوع مسیح اور رُوح القُدس کے زمانہ میں جیسا کہ
خُدا آن سانگ ہو نگ اور خُدا ماں جو رُوح اور دُلہن ہیں
صیُون میں جو کہ عید گاہ ہے بنی آدم کی اُمید بنتے ہیں ۔
خُدا ئے ایلو ہیم کے پاس بنی آدم کے گُناہ معاف کرنے کا اختیا رہے ۔
خُدا کی کلیسیا جہاں خُدا ئے ایلوہیم رہتے ہیں صیُون ہے جہاں خُدا کی
عید یں منا ئی جا تی ہیں ۔ یہ وہ کلیسیا ہے جہاں گُناہوں کی معافی
اور ابدی آسمان کی بادشاہی کے جلال کا وعدہ کیا گیا ہے ۔
”اَے محنت اُٹھانے والو اور بو جھ سے دبے ہو ئے لوگو سب میر ے پاس آ ؤ ۔مَیں تم کو آرام دوں گا . . .تو تمہا ری جا نیں آرام پا ئیں گی ۔کیو نکہ میرا جُؤا ملائم ہے اور میرا بوجھ ہلکا ۔“ . متی 28:11- 30
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی