خُدا جو حکمت اور معرفت کا منبع ہیں انسانی صورت میں آ ئے تاکہ آسمان کی بادشا ہی کی کُنجیاں اُنہیں دیں
جوا ُنہیں پطرس کی طرح پہچانتے اور قبول کرتے ہیں ۔ خُدا اُن کا مقدر جہنم سے آسمان کی طرف اُن کی دہنی
طرف کے ڈاکو کی طرح بدلنے اور نجات بخشنے اور حکمت بخشنے آئے تھے جو اُنہیں قبول کر پائیں
تا کہ وہ اُن بے شما ر مشکلا ت پر غالب آ ئیں جن کا اُنہیں اپنی زندگی میں سامناہو تا ہے ۔
زمین پر مجسم ہوکر آنے والے خُدا کو جاننا، خُدا کے بھید کو جاننے کے برابرہے۔بیٹے کے زمانہ میں
جس کلیسیاکو یسُوع نے قائم کیاتھااور رُوح القُدس کے زمانہ میں رُوح اور دُلہن یعنی آبِ حیات دینے والے
مسیح آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں نے جس کلیسا کو قائم کِیا تھا وہ خُدا کی کلیسیا ہے ۔
”تا کہ اُن کے دِلوں کو تسلی ہو اور وہ محبت سے آپس میں گٹھے رہیں اور پو ری سمجھ کی تما م دولت کو حاصل کریں
اور خُدا کے بھید یعنی مسیح کو پہچانیں ۔جس میں حکمت اور معرفت کے سب خزا نے پو شیدہ ہیں ۔“
کُلسُیوں2: 2-3
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی